← Back
🌍 GENERAL
2w ago

Last seen 14 minutes ago
_*دنیا کا نہیں مجھ کو سہارا تھا تمہارا*🥺🤌🏻_
_*سچ کیا مجھے جھوٹ بھی پیارا تھا تمہارا*_❤️✨
_*وہ جسکی جدائی میں تم گلے مجھ سے ملے تھے*_😔🫂
_*دیکھا تو وہی شخص دوبارہ تھا تمہارا*_🤷🏼♀️🫀
❤️🥀