← Back
🌍 GENERAL
2w ago

Last seen 39 minutes ago
زندگی ۔۔۔
ابھی ایک وڈیو دیکھی ۔ کچھ لڑکے ایک کمرے میں تھے باتیں اور موبائل یہ سب چل رہا تھا۔ سب نارمل تھا اور پھر کمرے کی چھت گر گئی۔۔۔۔😶۔۔۔ کتنا نقصان ہوا نہیں پتہ لیکن سبق یہ تھا کہ زندگی کبھی بھی ختم ہو سکتی ہے ۔۔۔ ہماری پلیننگز کچھ بھی باقی نہیں رہے گا۔ سو جو زندگی ہے وہ گزارے خوشی کے ساتھ اور دوسروں کو بھی گزارنے دیں۔۔۔
باد میں صرف پچھتاوا رہ جائے گا۔۔۔