← Back
🌍 GENERAL
2w ago

● Active now
أس نے ہاتھ چھڑایا تو سمجھ آیا
چھوڑے ہوۓ کا دکھ
أس نے خدا حافظ کہا تو خود کو
خدا کے حوالے کر دیا !