← Back
❤️ LOVE POETRY
2w ago

Last seen 2 hours ago
تمہارا ساتھ ہو تو راستے بھی خوبصورت لگتے ہیں 🚶♀️🚶♂️💞
تمہاری بات ہو تو لفظ بھی شاعری بن جاتے ہیں 🥰📖
بس تم رہو میرے ساتھ
باقی سب بعد میں 😌👑