← Back
🌍 GENERAL
2w ago

Last seen 1 hour ago
مرد پر عورت کی محبت کی گرفت ایسی ہوتی ہے جیسے زندگی پر موت کی۔۔۔۔
مرد جتنی کوشش کر لے اگر ایک بار کسی عورت نے اس کو اپنی "سچی محبت" میں اپنے بس میں کر لیا تو پھر وہ چاہے جتنا مرضی پھڑپھڑائے نا تو اڑ سکتا ہے نا ہی مکر سکتا ہے۔۔۔!
میری نظر میں خوش قسمت ہے وہ مرد جو عورت کی سچی محبت کو پا لیتا ہے پھر اگر وہ محبت پا لے تو اس بات سے فرق نہیں پڑتا کے وہ اسکی جتیاں سیدھی کرتا ہے یا پاؤں دباتا ہے۔۔۔!