← Back
🌍 GENERAL
2w ago

Last seen 4 hours ago
وقت کی آخری دہلیز پر پہنچ کر انسان کو احساس ہوتا ہے کہ اس سفرِ حیات میں سب سے وفادار، سب سے پائیدار اور سب سے سچی رفاقت اپنی ہی ذات کی ہوتی ہے۔ باقی سب ساتھ وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، مگر انسان آخرکار خود اپنے ہی ساتھ رہ جاتا ہے۔