← Back
🌍 GENERAL
2w ago

Last seen 3 hours ago
کُچھ دِن بَہُت بھاری ہوتے ہیں صَبْر یَعقوبؑ جیسے اور مَصائِب یُوسُفؑ جیسے… مگر یاد رکھو اَلله اپنے بندے کو اُس کی برداشت سے زیادہ آزمائش نہیں دیتا.♥️