← Back
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
● Active now

"سورہ یوسف پڑھ کے پتا چلتا ہے کہ "
سگے حسد کر سکتے ہیں،
پارسا پر تہمت لگائی جاسکتی ہے،
قریب ترین عزیز جدا ہو سکتا ہے،
بچھڑا ہوا مل سکتا ہے،
دعائیں جلد یا بدیر ضرور قبول ہوتی ہیں،
اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں،
غیر نجات دلا سکتے ہیں،
بلا جرم قید ہو سکتی ہے...

🌺🌸🥀🥀✨

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. sobiakhan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation