← Back
🌍 GENERAL
2w ago

Last seen 7 minutes ago
کچھ لوگ آپکی زندگی میں بڑی دیر سے آتے ہیں
لیکن شاندار اتنے کہ
آپ بے اختیار کہہ اٹھتے ہیں کہ
عزیز من! آپ پہلے کیوں نہیں ملے،
آپ پہلے آتے تو ہم کسی درد سے گزرے نہ ہوتے،
ہم یوں ٹوٹ کر بکھرے نہ ہوتے۔
آپ کا آنا ہماری زندگی میں سکون جیسا ہے۔
آپ کا آنا بہاروں کی آمد جیسا ہے،
جو خزاں کا ہر درد گھٹا دیتی ہے،
جو ہماری محرومیاں اور مایوسیاں مٹا دیتی ہے۔
کچھ لوگ سکون قلب ہوتے ہیں
جن کا زندگی میں ہونا کسی اعزاز سے کم نہیں ہوتا۔
😊❤️
🌹🌹