← Back
🌍 GENERAL
2w ago

Last seen 4 hours ago
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
جب لوگ ظالم کو دیکھ کر اس کا ہاتھ نہ پکڑیں ( یعنی ظلم نہ روک دیں ) تو قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کا عذاب لوگوں پر عام کر دے.
( جامع ترمذی#2168 )
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد وَعَلٰی آلِ مُحَمّٙدﷺ