← Back
🌍 GENERAL
2w ago

Last seen 1 hour ago
دھڑکنیں احساسات سے چلتی ہیں
احسانات سے نہیں چلتی
اس لیے جس سے جب تک رشتہ رکھیں
احساس کا رکھیں نہ کہ احسانات کا