← Back
🌍 GENERAL 2w ago
ali_ahmer's avatar
ali_ahmer (672016)
Last seen 9 minutes ago

توکل کے دو مرحلے ہوتے ہیں۔۔۔!!

ایک وہ جب اِس بات کا یقین ہوتا ہے کہ جو مانگا ہے وہ مِل جائے گا اور دوسرا وہ جب اِس بات کا یقین ہوتا ہے کہ جو مانگا ہے وہ نہ بھی مِلا تو اس میں کوئی نہ کوئی بہتری ضرور ہو گی۔۔۔🙂♥️

💬 Conversation