← Back
🌍 GENERAL
2w ago

Last seen 19 hours ago
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
_لا حاصل عشق عجیب ہوتا ہے...! 🥀_
*نہ اسے بھلایا جا سکتا ہے، نہ اپنا بنایا جا سکتا ہے۔ 💔🥹*
_ہر دن دل یہی امید باندھ لیتا ہے کہ شاید آج وہ پلٹ آئے، مگر شام ہوتے ہوتے امید پھر خاموشی اوڑھ لیتی ہے۔ 🫥🍂_
*کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں، صرف دل میں رہ جاتی ہیں... ہمیشہ کے لیے۔ 🍂🫀*
_پھر انسان مسکرانا تو سیکھ لیتا ہے، مگر دل کے اندر ایک خالی جگہ کبھی نہیں بھرتی۔ 🥺💔_