← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
● Active now

الحمداللہ میں اپنی پسندیدہ ہوں؛
میں جو ہوں جیسی ہوں، خُود کو ایسی ہی پسند ہوں؛
مجھے بِھیڑ سے ہٹ کر چلنے کی ایک عادت ہے؛
میں دوسری لڑکیوں کی طرح کسی کے ڈِمپل، سِمائل، کسی کی بڑی گاڑی، بنگلہ، بینک بیلنس اُور ظاہری صُورت دیکھ کر مُتاثر نہیں ہوتی؛
نہ ہی کسی خُوبصورت انسان کو دیکھ کر اُس پر مٙر مِٹتی ہوں؛
میرا معیار الگ ہے_
ہاں میں اِن سب سے الگ ہوں-" 🦢🌷

ۦۦ مرجان

💬 Conversation