← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

مجھے لوگوں سے ملنا جلنا ناپسند نہیں، بس مجھے اپنا گھر زیادہ عزیز ہے۔ جہاں سکون ہو، تحفظ ہو، خاموشی ہو۔ نہ فضول گفتگو نہ شور، نہ خود کو کسی اور کے روپ میں پیش کرنے کی ضرورت،
🖤

💬 Conversation