← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 21 hours ago
اگر میں
اپنی تصوراتی سلطنت کی
تخلیق کر لوں
تو میرے قلعے کے دیوان میں
ہر خاص و عام کو آنے کی اجازت ہوگی
ماسوائے تمہارے۔۔۔۔۔
اسے میرا احتجاج سمجھو ،
یا اجنبیت کا احساس۔
تم میری ازخود قائم کردہ دنیا میں
اب کہیں بھی اپنا مقام نہیں رکھتے۔!