← Back
🌍 GENERAL
3w ago

● Active now
لوگوں سے ان کے لوگ مت چھینیں،
اگر کوئی کسی کے ساتھ خوشی محسوس کرتا ہے تو اُس کے درمیان بدگمانی پیدا مت کریں۔
اگر آپ کی جگہ نہیں بنتی تو ہٹ جائیں، پر خدا را !
کسی کو معدوم کر کے اُس کی جگہ نہ لیں۔ 🖤
مـــشــی 🖤