← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 22 minutes ago
صبر میں شکوہ نہیں ہوتا بس خاموشی ہوتی ہے۔ اور اُس خاموشی کا شور صرف اللہ کو سنائی دیتا ہے۔