← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 32 minutes ago
ایک بزرگ اپنا موبائل مرمت کرانے لے گیا دکاندار نے اچھی طرح دیکھنے کے بعد کہا بابا جی اس میں تو کوئی نقص نہیں"
بزرگ ہلکی سی مایوسی اور آہستگی سے بولے
تو پھر بچوں کی کال کیوں نہیں آتی؟
🥀💔