← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 9 minutes ago
میں کوئی پَرفیکٹ انسان نہیں ہوں !
میں نے بھی کئی نمازیں قَضا کی ہیں،
جانے انجانے میں کئی سارے گُناہ کیے ہیں،
کئی بار گِری ہوں، تنہائی میں بیٹھ کر روئی ہوں،
مگر میں اُس رَب کے پاس جانے سے کبھی نہیں کَتراتی
کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ
چَاہے دُنیا کے سارے دروازے مجھ پر بند کیوں نہ ہو جائیں،
مگر میرا اللہ مجھ پر اپنے دروازے کبھی بند نہیں کرے گا
خوبصورت آنکھوں میں امیدوں کے دئیے ہمیشہ جلتے رہیں
خوشیوں بھری زندگی آپ سب کا مقدر ہو
اور محبت آپ سب پہ ہمیشہ مہربان رہے ____آمین 🤍
دعاؤں کی طلبگار
خولہ //~