← Back
🌍 GENERAL
3w ago

● Active now
نبی کریم ﷺ سے محبت اور سنت کی پیروی کا جذبہ اس کے دل میں اس قدر راسخ تھا کہ اسے گھوڑوں سے بھی ایک خاص لگاؤ ہو گیا تھا۔ وہ جب بھی گھوڑوں کو دیکھتی، اسے اپنے دل میں بسی وہی پاکیزہ " محبت " یاد آجاتی تھی🤍
خ و ل ہ \\~