← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 27 minutes ago
میں نے لوگوں سے ایک قدم پیچھے کیا تو انہوں نے پانچ قدم پیچھے کرلیے۔کوئی میرے لیے نہیں آیا
میں نے اگرکسی کو نہیں منایا تو وہ بھی واپس نہیں آیا۔
میں لوگوں کے پیچھے بھاگتی ہوں تو لوگ ساتھ چلتے ہیں اور
جب میں تھک کر رُک جاتی ہوں تو
کسی کواپنے ساتھ اپنا منتظر نہیں پاتی۔
لوگ اس لیے گنوا دیتے ہیں کہ میں نےرشتے میں ایفرٹ کرنا چھوڑ دی ، میں نے انہیں منایا نہیں
میں نےمعذرت کرنا چھوڑ دیا اور جب میں نے سب کچھ کرنا چھوڑ دیا
تو میرےپاس "میں" ہی رہ گئی ہمیشہ!🙃
خولہ//~