← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
Last seen 6 minutes ago

مکان میں رہو بڑا گھر مانگتے ہو
تمہیں اڑنے کا شوق کبھی پر مانگتے ہو

تم مجھ سے کیوں اتنی قدر مانتے ہو
تم خواہشیں بھی دیکھو چیز ہر مانگتے ہو

تم ایک ہی ہنر کا اثر مانگتے ہو
ہم پہ نظر ہر خبر مانگتے ہو

تم اخر کیوں ایسا حشر مانگتے ہو
تم مانتے نہیں تم اگر مانگتے ہو🥀

💬 Conversation