← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
Last seen 6 minutes ago

جب زہریلے لوگوں کو احساس ہوتا ہے کہ وہ تمہیں کنٹرول نہیں کر سکتے، تو ان کا اگلا وار یہ ہوتا ہے کہ وہ دوسروں کی نظر میں تمہاری عزت خراب کر کے تمہیں تکلیف پہنچاتے ہیں۔ باتوں کو توڑ مروڑ کر پیش کریں گے، خود کو مظلوم ثابت کریں گے، اور دوسروں کو قائل کریں گے کہ مسئلہ تم ہو۔ بس اس لیے کہ ان کا کنٹرول تم پر سے ختم ہو گیا ہے۔

💬 Conversation