← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
Last seen 16 minutes ago

دکھ انسان کو یا تو ریت کی طرح بھربھرا کر دیتا ہے یا چٹان کی طرح کھر درا اور سخت بنا دیتا ہے۔ ریت شیشہ بن جائے تو ہاتھ لگانے والوں کو اس طرح زخمی کرتی ہے کہ وہ دوبارہ ہاتھ لگانے سے ڈرتے ہیں

💬 Conversation