← Back
🌍 GENERAL
3w ago

● Active now
غم تکلیف دہ ہی ہوتا ہے مگر اسکی شدت تب بڑھتی ہے جب وہ کسی ایسی جگہ سے ملے جسے ہم دنیا کی بھیڑ میں راہِ فرار کی حیثیت دے بیٹھے ہوں۔