← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814646401)
Last seen 10 minutes ago

یہ جانتے ہوئے بھی کہ کچھ چیزیں آپ کی نہیں ہیں، آپ پھر بھی اُن سے جڑے رہتے ہیں، اس لیے کہ آپ نے بلا ارادہ اُن سے محبت کی ہوتی ہے۔

💬 Conversation