← Back
🌍 GENERAL
3w ago

● Active now
جِن کے دِل حَسّاس ہوتے ہیں اُن کے انسو کبھی بِھی ضبط کے ہاتھ نہیں آتے وہ ہمیشہ بَرْداشت کی حد تُوڑ کے آنکھوں کی دہلیز پار کر جاتے ہیں۔۔۔!!
دِل کیوں حَسّاس ہوتے ہیں۔۔۔؟؟
کیونکہ وہ ٹُوٹ پُھوٹ کے بعد اپنی طاقت کُھو چُکے ہوتے ہیں۔۔۔!!
پِھر بات بے بات بھڑ آتی ہیں آنکھیں۔۔۔!!
پِھر عام لوگوں کی طرح مذاق طنز اور تکراریں نہیں سہی جاتیں۔۔۔🙂🖤
#شاہ_زادی🥀