← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814646401)
Last seen 8 minutes ago

اپنی نعمتوں کو کبھی حقیر نہ جانو کیونکہ دُنیا میں بـے شُـمار لوگ ایسے ہیں جو اِنہی نعمتوں کے ساتھ زندگی گُزارنے کی تمنا رکھتے ہیں شُکر گُزار دل رکھنے والا انسان کم نعمتوں میں بھی سکون پا لیتا ہے جبکہ ناشُکرا دل بہت کُچھ پا کـر بھی بـے چین رہتا ہـے 🖤

💬 Conversation