← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
Last seen 53 minutes ago

جب یقین کرنے لگتے ہیں، لوگ بدل جاتے ہیں۔ شاید اس لیے کہ ہم انہیں اپنی توقعات اپنے خوابوں اور اپنے اعتماد کا حصہ بنا لیتے ہیں۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب اُن کے رویے بدلنے لگتے ہیں اور ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہم جس شخص کو جانتے تھے، وہ اب ویسا نہیں رہا۔ سب سے زیادہ تکلیف تبدیلی سے نہیں ہوتی، بلکہ اُس یقین کے ٹوٹنے سے ہوتی ہے جو ہم نے اُن پر کیا تھا۔ کیونکہ اجنبی کے بدل جانے کا دکھ نہیں ہوتا، مگر اپنے کے بدل جانے سے دل خاموش ہو جاتا ہے۔

💬 Conversation