← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

میں اسکی بیوی سے ایک ملاقات کروں گی اسے کہوں گی کہ خدا کا شکر کیا کرو کیونکہ کچھ لوگ پوری زندگی ایسی رفاقت کی تمنا میں گزار دیتے ہیں ، جو تمہیں بن مانگے ہی مل گئی تمھارے پاس وہ شخص ہے جس کی ایک بات کسی کے بکھرے ہوئے دل کو سنبھال سکتی ہے ، اپنی قسمت پر ناز کیا کرو

💬 Conversation