← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

درد کا اہتمام تم نے کِیا
میرے محسن یہ کام تم نے کِیا
خود کشی کی حرام مذہب نے
اور جینا حرام تم نے کِیا
سید بشارت
ہیڈ مرالہ میں چھلانگ لگانے والی نوجوان لڑکی کو ریسکیو اہلکاروں نے بر وقت امدادی کاروائی کرتے ہوئے زندہ بچا لیا ۔۔۔
لڑکی کو فوراً ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں لڑکی کی طبیعت ناساز ہے ۔۔۔
طبیعت میں بہتری آنے پر ابتدائی بیان جاری کیا جائے گا کہ لڑکی نے خود کشی کیوں کی ۔۔۔
فلحال لڑکی کی طبیعت خطرے سے باہر ہے مگر ہوش میں نہیں ہے ۔۔۔

💬 Conversation