← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 11 minutes ago
گردشِ ایام میں
محبتوں کا قحط ہے
داد رسی کو احباب نہیں
زخموں کو سیتے سیتے ،
ہاتھ شل ہو چکے ہیں
اور بقا کی لکیر دھندلا چکی ہے
دلِ بیابان کی منڈیر پر ،
امید کے پھول مر جھا چکے ہیں
اچھے دن جا چکے ہیں۔۔۔♡︎
~حُورم 🌻🎀