← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 14 minutes ago
ہر آزمائش کا ایک اختتام ہوتا ہے🫀
زِندگی میں دھوکے بھی ملیں گے اِلزام بھی لگیں گے اور کبھی اپنے بھی ساتھ چھوڑ جائیں گے مگر یاد رکھو جس رَب نے حضرت یوسفؑ کو ہر آزمائش کے بعد عِزت عطا کی وہ تُمہیں بھی کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا 🤍
انشاءاللہ 😇