← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
Last seen 28 minutes ago

جب آپ کِسی کو بُجھتا دیکھیں تو اُس کے سامنے اُس کی خوبیاں بیان کریں اُسے بتائیں کہ وہ ایک اچھا انسان ہے اُس کے سامنے زندگی کے خُوبصورت دِنوں اور یادوں کا ذکر کریں تاکہ وہ پِھر سے جِی اُٹھے۔۔۔🙂🖤

💬 Conversation