← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (817256411)
Last seen 30 minutes ago

دعائیں یاد تھی جتنی،
وہ ساری پھونک لیں خود پر
وظائف جو بھی آتے تھے،
وہ سارے پڑھ لیے میں نے

مگر پھر بھی میرے دل میں،
سکوں داخل نہیں ہوتا
تُمہیں ہجرت ہی کرنی تھی،
تو کچھ میرا بھی کر جاتے

کسی کو توڑ کر سنتے ہیں،
کچھ حاصل نہیں ہوتا
کسی کو چھوڑ جانے سے
کسی کی جان جائے تو،

مجھے فتویٰ یہ لینا ہے،
کیا وہ قاتل نہیں ہوتا💔💔

💬 Conversation