← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

‏ستمِ زیست آفریں کی قسم
خطرۂ التفات نے مارا

موت کیا؟ ایک لفظِ بے معنی
جس کو مارا حیات نے مارا🥀

💬 Conversation