← Back
🌍 GENERAL
3w ago

● Active now
تیرے چھوڑے ہوئے لوگوں میں یہی خوبی ہے
زخم جیسا بھی ہو حیران نہیں ہوتے ہیں
روز مرتے ہیں یہ حساس طبیعت والے
فرق بس اتنا ہے اعلان نہیں ہوتے ہیں