← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 6 minutes ago
تمہیں یہ ضد ہے تمہیں جیسے تیسے جانے دوں
اے حسین شخص تمہیں ایسے کیسے جانے دوں۔
اور تمہیں تو دیکھ کے جیتا ہوں سانس لیتا ہوں !
میں مر نہ جاؤں اگر تجھے جانے دوں !