← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

جو باتیں
دل میں رہ جاتی ہیں
وہ باتیں انسان کو
دیمک کی طرح
اندر ہی اندر کھا جاتی ہیں
پھر انسان کھوکھلا
اور خالی ہو جاتا ہے۔۔۔👑🙂

💬 Conversation