← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 2 minutes ago
جب سے میں نے مولویوں کا مذہب چھوڑا ہے میری بخشش کے تمام دروازے بھی بند ہو گئے ہیں ، اب گناہ کرنے کا دل نہیں کرتا ، کیونکہ میرے پاس اب وہ وظیفہ نہیں ہے جس سے ستر سال کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔۔۔👑🙂