← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 1 week ago
انا زادوں سے نسبت ہے، اذیت ہےمجھے تم سے محبت ہے، اذیت ہے
ترے پیچھے چلے آنا، چلے جانابڑی کافر طبیعت ہے، اذیت ہے