← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
● Active now

عورت جس مرد سے محبت کرتی ہے
"اس کے سامنے غصہ دکھاتی ہے ، روتی ہے ، شکایت کرتی ہے ، اپنی بات منواتی ہے اور بار بار اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے
"لیکن جب اسکی محبت کی قدر نہیں کی جاتی تو وہ پتھر کی ہو جاتی ہے…
"اور پھر پتھر کہاں کچھ بولتے ہیں

💬 Conversation