← Back
🖋️ DEEP LINES 3w ago
mr__perfect's avatar
● Active now

_رات ہو دن ہو غفلت ہو کہ بیداری ہو_🤍
_اس کو دیکھا تو نہیں ہے اسے سوچا ہے بہت_🌚

_تشنگی کے بھی مقامات ہیں کیا کیا یعنی_🫠
_کبھی دریا نہیں کافی کبھی قطرہ ہے بہت🫰🏻_

Post image

💬 Conversation