← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 8 minutes ago
ہر چیز کے پہرے دار نہ بنو کچھ چیزوں کو جانے دو اور کچھ کو ختم ہونے دو حالات کی تبدیلی سے لطف اٹھاؤ کیونکہ اللّٰہ کی بڑی حکمتیں ہیں جنہیں انسانی عقل نہیں سمجھ سکتی۔ 🤍🥀