← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

پتہ ہے پوشیدہ گناہ کونسا ہے ؟
جب آپ وفادار نہیں ہوتے تو وفادار ہونے کا دعویٰ کرنا ۔
جب آپ دوست نہیں ہوتے تو دوستی کا ڈھونگ کرنا ۔
جب آپ مہربان نہیں ہوتے تو مہربان بن کر دکھانا ۔
جب آپ بے بس نہیں ہوتے،
تو اپنی بے بسی کا ڈھنڈورا پیٹنا۔
حتی کہ ہر وہ چیز جو ہم میں نہیں ہے،
اس کا دکھاوا کرنا پوشیدہ گناہ ہے۔
کیونکہ اللّٰہ نیتوں سے خوب واقف ہے ۔
🌷🌼🤍

💬 Conversation