← Back
🌍 GENERAL
3w ago

● Active now
اگر تم پچاس سال بعد بھی
میرے دروازے پہ دستک دو ،
اور کہو کے مجھے تمہاری ضرورت ہے
میں تب بھی اپنا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے
تمہارا ہاتھ تھام لوں گی۔۔!!
اور ساری دنیا بھی تمہارے مخالف ہو جائے
یاد رکھنا۔۔!!
میں ہمیشہ تمہاری طرف کھڑی رہوں گی
بنا کسی مطلب کے۔۔!!
بنا کسی غرض کے۔۔۔♡︎
~حُورم 🌻🎀