← Back
🌍 GENERAL
3w ago

● Active now
زندگی مختصر ہے ہر لمحہ گزرتی جا رہی ہے لہٰذا وقت کیوں ضائع کیا جاۓ؟ جو کچھ کرنا، ابھی کیجیے سنہرے دنوں کا انتظار نہ کیجیے، سازگار حالات کا انتظار کرنے والے سب کچھ گنوا دیتے ہیں کوشش کیجیے کہ آپ کا شمار ان بدنصیبوں میں نہ ہو۔🙂