← Back
🌍 GENERAL
3w ago

● Active now
دیکھ شانو تم دونوں کی شادی نہیں ہو سکتی
منظور ہے ابا جی، پر میں کسی اور سے شادی نہیں کر سکتی
ساری عمر میں تجھے گھر پر بیٹھا کر رکھوں گا؟
نفرت کو دل میں بیٹھا کر رکھ سکتے ہو
بیٹی کو گھر میں بیٹھا کر نہیں رکھ سکتے۔💔
Kisi Novel ki lines hen