← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
Last seen 17 minutes ago

بہت دیر تک غائب نہ رہو، پھر آ کر یہ مت پوچھو کہ میں کیسا ہوں؛ وقت کے ساتھ تفصیلیں مر جاتی ہیں اور کہانیاں بدل جاتی ہیں۔

محمود درویش

💬 Conversation